الحمدللہ! ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ماہنامہ قادرالکلام، حیدرآباد (انڈیا) کے خصوصی شمارے کے متعلق سرٹیفکیٹس اور کتابیں بذریعہ اسپیڈ پوسٹ روانہ کر دی گئی ہیں۔ 📚📜
ان شاء اللہ، تمام معزز قلم کاروں اور محققین کو ان کی کتابیں اور سرٹیفکیٹس عنقریب موصول ہو جائیں گے۔
تمام متعلقہ احباب سے گزارش ہے کہ وصولی کے لیے چند دن انتظار فرمائیں۔
🌐 مزید تفصیلات اور تازہ معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں:
www.qadirulkalam.com
📱 مزید معلومات اور رابطے کے لیے واٹس ایپ:
8885303386
آپ کے علمی و ادبی تعاون اور اعتماد کے لیے تہہ دل سے شکریہ۔
قادرالکلام
علم، تحقیق اور ادب کے فروغ کا سفر ✨
No comments:
Post a Comment