Breaking News

New Issue Published • Ocotber 2026 Edition Available • Submit Your Research Articles • Welcome to Qadar-ul-Kalam نیا شمارہ شائع ہوگیا • اکتوبر 2026 شمارہ دستیاب • تحقیقی مضامین ارسال کریں • قادرالکلام میں خوش آمدید

AUTHOR GUIDELINES

  1. Manuscripts may be submitted in Urdu or English.

  2. Articles must be original and unpublished.

  3. Research articles should include title, abstract, keywords, references, and author information.

  4. Proper citation and referencing must be observed.

  5. Authors are responsible for the accuracy of facts and references.

  6. The Editorial Board reserves the right to accept, reject, or request revisions.


مصنفین کے لیے ہدایات

1۔ مضامین اردو یا انگریزی زبان میں ارسال کیے جا سکتے ہیں۔
2۔ مضمون اصل اور غیر مطبوعہ ہونا چاہیے۔
3۔ تحقیقی مقالے میں عنوان، خلاصہ، کلیدی الفاظ، حوالہ جات اور مصنف کا تعارف شامل ہونا چاہیے۔
4۔ حوالہ جات کے مستند اصولوں کی پابندی ضروری ہے۔
5۔ مواد کی صحت اور حوالہ جات کی درستی کی ذمہ داری مصنف پر عائد ہوگی۔
6۔ ادارتی بورڈ کو مضمون قبول، مسترد یا اصلاح کے لیے واپس کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

No comments:

Post a Comment

اقبال کی بچوں کے لیے نظمیں: ایک جائزہ

علامہ محمد اقبال اردو ادب کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی شاعری جہاں فکری گہرائی اور فلسفیانہ بصیرت کی حامل ہے، وہیں بچوں کے لیے لکھ...