📚 قادرالکلام ماہنامہ — اکتوبر 2026ء کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا
ماہنامہ قادرالکلام (Qadar ul Kalam)
ISSN: 3139-1028
Peer-Reviewed | International Research & Refereed Journal
الحمدللہ! قادرالکلام جلد ۲، شمارہ ۱ — اکتوبر ۲۰۲۶ء شائع ہوچکا ہے۔ ایک سالہ کامیاب ادبی و تحقیقی سفر کے بعد قادرالکلام اپنے دوسرے سال میں داخل ہوگیا ہے اور یہ شمارہ اردو ادب، فارسی ادب، تہذیب، لوک ادب، جدید ادبی رجحانات، شخصیات، خطوط، سینما اور بچوں کے ادب جیسے متنوع موضوعات کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔
📖 اس شمارے کے اہم مضامین میں شامل ہیں:
🔹 پروفیسر شاہد نوخیز اعظمی — ملا وجہی بحیثیت فارسی شاعر
🔹 ڈاکٹر محمد عابد کریم — ہندوستانی سماج میں مسلم تہذیب
🔹 ڈاکٹر صفیہ فاطمی — شاکر خلیق کا شعری اور نثری سرمایہ
🔹 ڈاکٹر فخرالنساء بانو — لوک گیتوں میں اردو: مارواڑ کے خصوصی حوالے سے
🔹 ڈاکٹر واجدہ بیگم — آن لائن ادب
🔹 ڈاکٹر شیخ نیاز الدین صابری — فراق گورکھپوری: ایک تعارف
🔹 غزالہ ہاشمی — ذکر کلیم، فکر کلیم
🔹 نور احمد ترمذی — ستیش بترا کی تصانیف پر ایک نظر
🔹 طاہرہ خاتون — مولانا ابوالکلام آزاد کے خطوط کا مجموعہ غبارِ خاطر
🔹 سعدیہ فاطمہ — سینما کے پردے پر اردو کا سفر
🔹 بشریٰ رحمن — اقبال کی بچوں کے لیے نظمیں: ایک جائزہ
🔹 حامیم علی قادری — کیف عظیم آبادی کا فلسفۂ زیست
✨ اداریہ:
’’غرض رہی نہ کبھی منزلوں سے کوئی ہمیں‘‘
اس اداریے میں قادرالکلام کے ایک سالہ سفر، اس کی علمی و ادبی پیش رفت اور مستقبل کے عزائم کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
🌐 اکتوبر کے تازہ شمارے کے مکمل مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے قادرالکلام کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے:
📖 مکمل شمارہ، تمام مضامین اور دیگر علمی و ادبی مواد ویب سائٹ پر ملاحظہ کریں۔
📢 خصوصی اعلان | Call for Papers
جنوری ۲۰۲۷ء میں قادرالکلام کا خصوصی بین الاقوامی شمارہ شائع کیا جا رہا ہے، جس کا موضوع ہے:
’’معاصر عالمی افسانہ: مختلف زبانوں اور تہذیبوں کے تناظر میں افسانوی ادب کا مطالعہ‘‘
“Contemporary World Fiction: A Study of Fiction Across Languages and Cultures”
اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تحقیقی و تنقیدی مقالات مطلوب ہیں۔ ہندوستان اور بیرونِ ملک کے ریسرچ اسکالرز، پروفیسرز، اساتذہ، اکادمکین اور ادبی محققین سے شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔
📝 مضامین ارسال کرنے کے لیے:
Submit Article – Google Form
📧 Email:
qadarulkalam@gmail.com
qadirulkalam5@gmail.com
📱 WhatsApp: +91 8885303386
قادرالکلام — ادب، تحقیق اور علمی شعور کا معتبر پلیٹ فارم
#قادرالکلام #QadarUlKalam #اردو_ادب #اردو_تحقیق #اردو_تنقید #ادبی_تحقیق #تحقیقی_جرنل #بین_الاقوامی_جرنل #اکتوبر_2026 #PeerReviewed #ResearchJournal #CallForPapers #UrduLiterature #ResearchJournal

No comments:
Post a Comment