Breaking News

New Issue Published • Ocotber 2026 Edition Available • Submit Your Research Articles • Welcome to Qadar-ul-Kalam نیا شمارہ شائع ہوگیا • اکتوبر 2026 شمارہ دستیاب • تحقیقی مضامین ارسال کریں • قادرالکلام میں خوش آمدید

Indexing

Indexing (Coming Soon)

Qadar ul Kalam is committed to maintaining high academic and publishing standards. The process of indexing the journal in recognized national and international scholarly databases is currently underway.

Our objective is to enhance the visibility, accessibility, and academic impact of the journal through inclusion in reputable indexing services.

Updates regarding approved indexing databases will be published on this page as they become available.

For further information:

📧 qadarulkalam@gmail.com

📧 qadirulkalam5@gmail.com

📧 qadirulkalam5@gmail.com

📱 WhatsApp: +91 8885303386


انڈیکسنگ (جلد دستیاب ہوگی)

قادرالکلام (Qadar ul Kalam) علمی و اشاعتی معیار کو بہتر بنانے کے لیے معروف قومی اور بین الاقوامی Indexing Databases میں شمولیت کے مراحل سے گزر رہا ہے۔

ہمارا مقصد جریدے کی تحقیقی اشاعتوں کی عالمی سطح پر نمائش، رسائی اور علمی اثر (Academic Impact) میں اضافہ کرنا ہے۔ جیسے ہی کسی مستند انڈیکسنگ سروس میں شمولیت کی منظوری حاصل ہوگی، اس کی تفصیلات اسی صفحے پر شائع کر دی جائیں گی۔

مزید معلومات کے لیے:

📧 qadarulkalam@gmail.com

📧 qadirulkalam5@gmail.com

📱 واٹس ایپ: +91 8885303386

No comments:

Post a Comment

اقبال کی بچوں کے لیے نظمیں: ایک جائزہ

علامہ محمد اقبال اردو ادب کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی شاعری جہاں فکری گہرائی اور فلسفیانہ بصیرت کی حامل ہے، وہیں بچوں کے لیے لکھ...